عوام کو اب دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے، سیلز ٹیکس کی خود کار رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کروانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر کے حکام نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی خود کار رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کروایا جا رہا ہے،لوگ فون یا کمپوٹر سے رجسٹریشن کروا سکیں گے، انفرادی طور پر شخص اپنا شناختی کارڈ، کمپنی ٹیکس نمبر رجسٹریشن کیلئے فراہم کرنا ہو گا،درخواست مکمل ہونے پر… Continue 23reading عوام کو اب دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے، سیلز ٹیکس کی خود کار رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کروانے کا اعلان کردیا