لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو شوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ کرنے سے روک دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فضائی میزبان اکثر اوقات شوشل میڈیا پر مختلف ویڈیو اپ کردیتے تھے۔فضائی میزبانوں کودوران ڈیوٹی کی ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ
کرنے سے منع کرنے کا مقصد کام کی رفتار کو بہتر بنانا ہے۔فضائی میزبان پابندی سے قبل دوران ڈیوٹی کی مختلف ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ کردیتے تھے۔شوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ منع کرنے سے فضائی میزبان دوران ڈیوٹی بہتر فضائی سروس دے سکیں گے۔