جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں، کیپٹن (ر) صفدر نے پاکستانیوں سے اپیل کردی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام امت مسلمہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں پہنچے۔ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لے کر نواز شریف جیل میں بیٹھے ہیں۔امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ

بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ٹرمپ ہمیں للکار رہا ہے۔ اس سے قبل چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کے جسماانہیں دوبارہ پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔احتساب عدالت کے منتظم جج چودھری امیر محمد خان کے روبرو ملزموں کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…