پاکستان میں بینک صارفین کے ساتھ بڑے پیمانے پر دھوکہ بازی کا سلسلہ شروع، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو خطرناک انتباہ کردیا
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ دھوکہ باز افراد بایومیٹرک تصدیق کے بہانے بینک صارفین سے ان کے بینک اکاوؤنٹ کی تفصیلات حاصل کر کے انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بہت سے واقعات میں یہ کام… Continue 23reading پاکستان میں بینک صارفین کے ساتھ بڑے پیمانے پر دھوکہ بازی کا سلسلہ شروع، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو خطرناک انتباہ کردیا