اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)پشاور میں 2 بہنوں نے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔خزانہ اور چمکنی پولیس اسٹیشنوں کے اے ایس پی نے بتایا کہ مقتول مشتاق احمد کے صاحبزادے عبد اللہ نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروائی تھی کہ ان کے والد نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے لیکن جب پولیس نے واقعے کی تحقیقات کی تو معاملہ کچھ اور ہی نکلا۔پولیس کے مطابق

مقتول کی 22 سالہ بیٹی شادی شدہ شخص سے شادی کی خواہشمند تھی لیکن والد نیرشتہ دینے سے انکار کر دیا تھا اور بیٹی کو اس سے فون پر بات کرنے سے منع کرتے تھے جب کہ 18سالہ چھوٹی بہن اپنی بڑی بہن کی حمایتی تھی، وہ بھی اس سے فون پر باتیں کرتی تھی، چھوٹی بہن نے ہی والد پرپستول تان کر گولی چلائی۔ برطانوی ریڈیو کے مطابق پولیس نے دونوں بہنوں کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ ابتدائی بیان میں ملزمان خواتین کی جانب سے اعتراف بھی کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…