ملتان سکھر موٹر وے ٹریفک کیلئے نہ کھولنے کافیصلہ ، وجہ کیا بنی؟جانئے
اسلام آباد (این این آئی) موٹر وے پولیس کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث ملتان سکھر موٹر وے ٹریفک کیلئے نہ کھولنے کافیصلہ کیا گیا ۔ یہ بات سینیٹر ہدایت اللہ کی زیر صدارت میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں بتائی گئی ۔ موٹروے پولیس کی تعیناتی نہ ہونے… Continue 23reading ملتان سکھر موٹر وے ٹریفک کیلئے نہ کھولنے کافیصلہ ، وجہ کیا بنی؟جانئے