یوٹیلٹی سٹور اپنے نام سے تیار کردہ گھی فروخت نہ کرے، سپریم کورٹ نے یہ حکم کیوں جاری کیا؟
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے یوٹیلیٹی اسٹور کو اپنے نام سے تیارکردہ گھی فروخت کرنے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ غیر معیاری گھی کی فروخت توہین عدالت ہو گی۔ جمعہ کو جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دور ان سماعت جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ یوٹیلیٹی کارپویشن… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹور اپنے نام سے تیار کردہ گھی فروخت نہ کرے، سپریم کورٹ نے یہ حکم کیوں جاری کیا؟











































