جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آزادی مارچ،اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز جمعے کے دن کھلیں گے یا نہیں؟سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اعلان کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز جمعہ کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے کہاکہ وفاقی دارلحکومت کے پرائیویٹ سکولز کل بھی بند رہیں گے، بچوں کی سیکورٹی یقینی بنانے کے باعث سکول بند رکھنے

کا فیصلہ کیا۔ عبدالوحید خان نے کہاکہ بچوں کو کسی بھی صورت خطرے میں نہیں ڈال سکتے، سڑکیں بند ہونے سے بھی طلبا کو سکول پہنچنے میں دشواری ہوسکتی تھی۔ سیکرٹری پرائیویٹ سکولز نے کہاکہ غیر یقینی صورتحال کے باعث سکول بند کرنے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…