بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی،نئی تاریخ کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ایف بی آر سر کلر کے مطابق ٹیکس سال 2019 کے انکم ٹیکس گوشوارے اب 30 نومبر 2019 تک توسیع کر دی گئی،اس سے پہلے ایف بی آر انکم ٹیکس گوشوارے

جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر سے 31 اکتوبر 2019 تک کی توسیع کی تھی۔سرکلر کے مطابق ایسی تمام کمپنیاں جو ٹیکس سال 2019 کیلئے طہ شدہ ٹیکس کے 95 فیصد کی ادائیگی کر دی ہے وہ بھی گوشوارے 30 نومبر تک جمع کروا سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…