شیخ رشید کا بکنگ آفس چوبیس گھنٹے کھلنے رکھنے کا اعلان مذاق بن گیا
ساہیوال(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے ریلوے اسٹیشنوں کے بکنگ آفس24گھنٹے کھلے رکھنے کے اعلان کے بعد بکنگ آفس مذاق بن کر رہ گئے ہیں کیونکہ بکنگ آفس کا سٹاف نہ ہونے کی بنا پر دوسرے شعبہ کے کلرکوں کو عارضی ڈیوٹی اضافی دے دی جاتی جو کہ دو،دو ڈیوٹیاں کرنے کے بہانے… Continue 23reading شیخ رشید کا بکنگ آفس چوبیس گھنٹے کھلنے رکھنے کا اعلان مذاق بن گیا