جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بس یہ آسان کام کریں اور ایک لاکھ روپے انعام حاصل کریں ، حکومت نے پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کچرا پھینکنے والوں کی نشاندہی کرنے پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے سیوریج لائنز میں پتھر پھینکنے والوں کی ویڈیوز بھیجیں، ویڈیو بنا کر بھیجنے والے کو ایک لاکھ روپے انعام دیں گے، کراچی میں جان بوجھ کر مسائل پیدا کیے جا رہے ہیں۔ کراچی میں 3 روز سے جاری صفائی مہم

کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں،کراچی کے دعویدار ہی اسے گندا کر رہے ہیں، مخالفین نے واٹر بورڈ کو کام سے روکنے کیلئے دھرنا دیا، یہ ایم کیو ایم کا پرانا طریقہ واردات ہے۔سب جانتے ہیں بوریاں ڈال کر گٹر بند کرنے کا طریقہ واردات کس کا ہے، شہری ان کی شیطانی حرکتو ں کی وجہ سے پریشان ہیں۔واضح رہے کہ گندگی کو لیکر سندھ حکومت کو شدید تنقید کاسامنا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…