جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیب سیل میں قیدخورشیدشاہ نے اسلامی کتب کے علاوہ بھٹو کی کون سی کتاب پڑھنے کیلئے منگوالی؟جانئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(سی پی پی)آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں گرفتار پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے نیب سیل میں اسلامی اور سیاسی کتب منگوالیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ذرائع کا کہناہے کہ خورشید شاہ نے شہید بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کی زندگی پر لکھی گئی کتاب بھی منگوائی ہے،خورشید شاہ نے شہید ذوالفقار بھٹو کی کتاب

“اگر مجھے قتل کیا جاتا ہے”بھی منگوائی ہے،نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ خورشید شاہ کو تفسیرقرآن کریم اوراحادیث کی کتابیں بھی فراہم کی گئی ہیں،واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ 21 ستمبر سے9 روزہ جسمانی ریمانڈ میں نیب کی حراست میں ہیں،خورشیدشاہ اور ان کے اہلخانہ سے آمدن سے متعلق تحقیقات جاری ہیں،خورشیدشاہ کے اہلخانہ نے ضمانت قبل ازوقت کرا رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…