رواں مالی سال میں حکومت نے کتنے ہزارارب کاقرض لیا؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی، تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مالی سال 2019 کا مالیاتی مجموعہ جاری کردیا گیاہے۔گزشتہ مالی سال میں حکومت نے 2345 ارب روپے قرض لیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2019 کا مالیاتی مجموعہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 میں زر وسیع کی نمو… Continue 23reading رواں مالی سال میں حکومت نے کتنے ہزارارب کاقرض لیا؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی، تشویشناک انکشافات