پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

اگر پیسے دے کرباہر چلے گئے تو حمزہ شہباز شریف کی تو لاٹری نکل آئے گی نواز شریف اور شہباز شریف میں ہونیوالی اہم ملاقات کے بعد مریم نواز کی پریشانی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ دیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف ملاقاتیں کرنے میں مصروف ہیں ، ایک کے بعد دوسری ملاقات کافی اہم ہوتی ہے ، شہباز شریف کی پہلی ملاقات میں کچھ حد تک معاملات طے پائے تھے جبکہ کل کی ملاقات میںان کی والدہ شمیم بی بی کو خصوصی طور پر ساتھ لے جایا گیا ۔ جن کے ہمراہ شہباز شریف ،

مانور صفدر شامل تھے ۔ کل کی ہونیوالی ملاقات میں زیادہ تر پرچیوں پر بات چیت ہوئی ۔ ان ملاقاتوں کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشان مریم نواز دکھائی دیں جو کسی طرح سے لندن میں اپنے بھائی سے رابطے میں تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ اتنے پیسے مانگے جا رہے ہیں لیکن مریم نواز نے منع کر دیا اور کہا کہ اگر میں اور نواز شریف پیسے دے کر باہر چلے گئے تو حمزہ شہباز شریف کی لاٹری نکل آئے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…