منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نا اہلی کیس ! اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نا اہلی کیس میں اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نااہلی کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔راجہ بشارت کے خلاف اضافی دستاویزات ریکارڈ پر لانے کی استدعا کی گئی ۔

عدالت نے اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دیا ۔عدالت عالیہ نے دستاویزات کی کاپیاں فریقین کو بھیجوانے کا حکم دیا ۔عدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ۔دور ان سماعت درخواست گزار سیمل راجہ بھی عدالت میں پیش ہوئیں ،راجہ بشارت نا اہلی کیس کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر د ی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…