ضمانت منظور، نواز شریف اب کہاں جائیں گے؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) العزیزیہ کیس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور ہونے کی خوشی میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بھرپور جشن منایا گیا، کارکنوں نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے اپنی قیادت کے حق میں نعرے لگائے اور جیل روڈ کو بھی ٹریفک کے لئے بند کر دیا، مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading ضمانت منظور، نواز شریف اب کہاں جائیں گے؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا











































