بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف کی رہائی کیلئے ”ڈیل“ کی خبریں، امیر قطر سے کیا بات ہوئی؟شیخ رشیدکے حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  جون‬‮  2019

نوازشریف کی رہائی کیلئے ”ڈیل“ کی خبریں، امیر قطر سے کیا بات ہوئی؟شیخ رشیدکے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے دنیا یہاں کی وہاں ہو جائے این آر او کسی صورت نہیں دیا جائے گا،امیر قطر نے ڈیل کی کوئی بات نہیں کی،یہ پیسے دیں اور اپنی جان چھڑائیں،بجٹ ہر حال میں منظور ہوگا،ہمارے پاس اکثریت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی… Continue 23reading نوازشریف کی رہائی کیلئے ”ڈیل“ کی خبریں، امیر قطر سے کیا بات ہوئی؟شیخ رشیدکے حیرت انگیزانکشافات

کمرشل بینکوں کو ٹیکس دہندگان کی سے ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دے دیا گیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان

datetime 25  جون‬‮  2019

کمرشل بینکوں کو ٹیکس دہندگان کی سے ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دے دیا گیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی بینکنگ سروسزکارپوریشن کے اسسٹنٹ چیف منیجر حافظ عتیق الرحمٰن نے کہا کہ ماضی میں ٹیکس دہندگان کو صرف سٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹیکس اور ڈیوٹیز جمع کرانا پڑتی تھیں لیکن اب سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو… Continue 23reading کمرشل بینکوں کو ٹیکس دہندگان کی سے ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دے دیا گیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان

برطانیہ کے وزیر اعظم نے عمران خان کو فون کر کے پاکستان با مقابلہ جنوبی افریقہ میچ دیکھنے کے لئے بلایا تو آگے سے کپتان نے کیا دو ٹوک جواب دیا ؟ جانئے

datetime 25  جون‬‮  2019

برطانیہ کے وزیر اعظم نے عمران خان کو فون کر کے پاکستان با مقابلہ جنوبی افریقہ میچ دیکھنے کے لئے بلایا تو آگے سے کپتان نے کیا دو ٹوک جواب دیا ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے موصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے میچ سے قبل برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے عمران خان کو فون کیا اور کہا کہ میچ دیکھنے کیلئے وہ یہاں تشریف لائیں ، جس کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم… Continue 23reading برطانیہ کے وزیر اعظم نے عمران خان کو فون کر کے پاکستان با مقابلہ جنوبی افریقہ میچ دیکھنے کے لئے بلایا تو آگے سے کپتان نے کیا دو ٹوک جواب دیا ؟ جانئے

پاکستان میں کاروبار کرنا انتہائی آسان ہو گیا وزیراعظم عمران خان نے بڑی مشکل حل کر دی

datetime 25  جون‬‮  2019

پاکستان میں کاروبار کرنا انتہائی آسان ہو گیا وزیراعظم عمران خان نے بڑی مشکل حل کر دی

اسلام اآباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کاروبار کی رجسٹریشن کے طریقہ کار کو اآسان بنانے کے لیے فریم کی تشکیل کی غرض سے پاکستان ریگولیٹری ماڈرنائزیشن انیشی ایٹو (پی اآر ایم اآئی) کے قیام کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اعلیٰ سطحی کمیٹی پاکستان میں کاروبار کو اآسان بنانے کے سلسلے… Continue 23reading پاکستان میں کاروبار کرنا انتہائی آسان ہو گیا وزیراعظم عمران خان نے بڑی مشکل حل کر دی

دہشت و خوف کی سیاہ رات ختم ، علم کی شمع روشن حکیم اللہ محسود کا ہیڈ کوارٹر لڑکیوں کی درسگاہ میں تبدیل

datetime 25  جون‬‮  2019

دہشت و خوف کی سیاہ رات ختم ، علم کی شمع روشن حکیم اللہ محسود کا ہیڈ کوارٹر لڑکیوں کی درسگاہ میں تبدیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نےحکیم اللہ محسود کے ہیڈ کوارٹر کودرس گاہ میں بدل دیا۔تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی کاوشوں سے اس جگہ کو سکول میں بدل دیا گیا ہے جسے دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم کے لیے استعمال کرتے تھے ۔ اب یہاں پر پاک فوج کی کوششوں اور قربانیوں کے نتیجے میں… Continue 23reading دہشت و خوف کی سیاہ رات ختم ، علم کی شمع روشن حکیم اللہ محسود کا ہیڈ کوارٹر لڑکیوں کی درسگاہ میں تبدیل

بیٹے نے ماں کی جان بچانے کیلئے اپنا جگرعطیہ کردیا ، عزیز رئیسانی کی کہانی پڑھ کر آپ بھی اس نوجوان کے جذبے کو سراہیںگے

datetime 25  جون‬‮  2019

بیٹے نے ماں کی جان بچانے کیلئے اپنا جگرعطیہ کردیا ، عزیز رئیسانی کی کہانی پڑھ کر آپ بھی اس نوجوان کے جذبے کو سراہیںگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے نوجوان طالبعلم عزیز رئیسانی نے اپنی بیمار والدہ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی پروا کیے بغیر جگر کا کچھ حصہ عطیہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عزیز رئیسانی جو  بی ایس ایجوکیشن کے چوتھے سمسٹر کا طالبعلم ہے۔عزیز رئیسانی نے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اپنی بیمار… Continue 23reading بیٹے نے ماں کی جان بچانے کیلئے اپنا جگرعطیہ کردیا ، عزیز رئیسانی کی کہانی پڑھ کر آپ بھی اس نوجوان کے جذبے کو سراہیںگے

شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد بچے نشانہ بن گئے

datetime 25  جون‬‮  2019

شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد بچے نشانہ بن گئے

میران شاہ (اے این این )قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بچی جاں بحق اور 3بچے زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ھمزونی میں بچے گھر کے قریب کھیل رہے تھے کہ اس دوران ان کا پاوں بارودی سرنگ پر پڑگیا جس سے دھماکا ہوا اور 3سالہ… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد بچے نشانہ بن گئے

الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک دونوں نے معاملہ کہاں لے جانے کا فیصلہ کرلیا؟نعیم الحق نے تصدیق کردی

datetime 25  جون‬‮  2019

الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک دونوں نے معاملہ کہاں لے جانے کا فیصلہ کرلیا؟نعیم الحق نے تصدیق کردی

اسلام آباد(اے این این )الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان سے ارکان کے تقرر کا معاملہ بند گلی میں داخل ہو گیا، جس پر حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئین کے تحت الیکشن کمیشن رکن کی تقرری کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر اتفاق رائے سے 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن ارکان کا تقرر، حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک دونوں نے معاملہ کہاں لے جانے کا فیصلہ کرلیا؟نعیم الحق نے تصدیق کردی

آئین میں ایسی کوئی شرط نہیں کہ سزایافتہ شخص پارٹی عہدیدار نہیں ہوسکتا، مریم نواز نےالیکشن کمیشن میں جواب داخل کرا دیا

datetime 25  جون‬‮  2019

آئین میں ایسی کوئی شرط نہیں کہ سزایافتہ شخص پارٹی عہدیدار نہیں ہوسکتا، مریم نواز نےالیکشن کمیشن میں جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد(اے این این ) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی عہدے کے خلاف درخواست پر اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ آئین اور الیکشن ایکٹ میں ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ سزایافتہ شخص پارٹی کاعہدیدار نہیں ہوسکتا۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے مریم نواز… Continue 23reading آئین میں ایسی کوئی شرط نہیں کہ سزایافتہ شخص پارٹی عہدیدار نہیں ہوسکتا، مریم نواز نےالیکشن کمیشن میں جواب داخل کرا دیا