بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

اگر یہ کام کیا تو گرفتارکرلیں گے، وزیر داخلہ نے مولانافضل الرحمان کو خبردارکردیا،دوٹوک اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

اگر یہ کام کیا تو گرفتارکرلیں گے، وزیر داخلہ نے مولانافضل الرحمان کو خبردارکردیا،دوٹوک اعلان

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری والا کام کیا تو گرفتار کرینگے۔ وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد لانگ مارچ نہیں کرینگے، اگر وہ احتجاج کرنے آرہے ہیں تو… Continue 23reading اگر یہ کام کیا تو گرفتارکرلیں گے، وزیر داخلہ نے مولانافضل الرحمان کو خبردارکردیا،دوٹوک اعلان

قابل اعتراض ویڈیوکا شاخسانہ،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

قابل اعتراض ویڈیوکا شاخسانہ،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کوفوری طور پر عہدہ سے ہٹادیاہے اور وائس چانسلر کی ذمہ داریاں عارضی طور پر پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی سلطان محمود کو دے دی گئیں۔گورنرخیبرپختونخوا نے معاملہ کی باقاعدہ انکوائری کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی جوکہ دس دن میں… Continue 23reading قابل اعتراض ویڈیوکا شاخسانہ،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

’’نیول چیف نے بھی دشمن کو للکار دیا‘‘ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

’’نیول چیف نے بھی دشمن کو للکار دیا‘‘ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود نے کہاہے کہ بھارت کا جنونی رویہ خطے کے امن کیلئے بڑا خطرہ ہے،پاک بحریہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور اس کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ جمعرات کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق… Continue 23reading ’’نیول چیف نے بھی دشمن کو للکار دیا‘‘ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

احتساب کا کدو کٹے گا تو سب میں بٹے گا ، خورشید شاہ کی گرفتاری پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ رد عمل

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

احتساب کا کدو کٹے گا تو سب میں بٹے گا ، خورشید شاہ کی گرفتاری پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ رد عمل

اسلام آباد (این این آئی) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نےخورشید شاہ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ احتساب کا کدو کٹے گا تو سب میں بٹے گا ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ احتساب کا کدو کٹے گا تو سب میں بٹے گا۔ انہوں نے کہاکہ خورشید شاہ پر… Continue 23reading احتساب کا کدو کٹے گا تو سب میں بٹے گا ، خورشید شاہ کی گرفتاری پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ رد عمل

ترک صحافیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، بھارتی شیلنگ سے متاثرہ افرادپھٹ پڑے

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

ترک صحافیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، بھارتی شیلنگ سے متاثرہ افرادپھٹ پڑے

مظفر آباد(اے این این ) ترک صحافیوں کے 20 رکنی وفد نے لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کرکے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں اور فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)اور آزاد جموں و… Continue 23reading ترک صحافیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، بھارتی شیلنگ سے متاثرہ افرادپھٹ پڑے

شہبازشریف نے جب جیل میں نوازشریف کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بتایا تو جانتے ہیں آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا ردعمل دیا؟

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

شہبازشریف نے جب جیل میں نوازشریف کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بتایا تو جانتے ہیں آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا ردعمل دیا؟

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ نے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی ،بھائی اور داماد نے نوازشریف سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیز یہ ریفرنس اپیل پر سماعت… Continue 23reading شہبازشریف نے جب جیل میں نوازشریف کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بتایا تو جانتے ہیں آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا ردعمل دیا؟

سپریم کورٹ نے دہشتگردی کے الزام میں عمرقید کے ملزم کو بری کر دیا ،ملزم افضل کورہا کیوں کیا؟چیف جسٹس نے حکومتی نااہلی بیان کردی

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

سپریم کورٹ نے دہشتگردی کے الزام میں عمرقید کے ملزم کو بری کر دیا ،ملزم افضل کورہا کیوں کیا؟چیف جسٹس نے حکومتی نااہلی بیان کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے دہشت گردی کے الزام میں عمرقید کے ملزم کو بری کر دیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے ملزم افضل ملک کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے ملزم افضل… Continue 23reading سپریم کورٹ نے دہشتگردی کے الزام میں عمرقید کے ملزم کو بری کر دیا ،ملزم افضل کورہا کیوں کیا؟چیف جسٹس نے حکومتی نااہلی بیان کردی

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا اہم شخصیت کے گھر پر چھاپہ، 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں، ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا اہم شخصیت کے گھر پر چھاپہ، 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں، ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد

کراچی(سی پی پی)جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، نیب راولپنڈی نے کراچی میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر گھر سے غیر قانونی اثاثوں کی تفصیلات برآمد کرلیں۔نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی جائیدادیں، گاڑیاں، جدید اسلحہ، غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم کے گھر سے 20… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا اہم شخصیت کے گھر پر چھاپہ، 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں، ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد

حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے،آصف زرداری نے چیلنج کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے،آصف زرداری نے چیلنج کردیا

اسلام آباد(سی پی پی)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت انتقامی کارروائیوں کی حدیں عبور کررہی ہے،حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے۔سابق صدر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سب کو گرفتارکرکے شوق پورا کر لے،ہمیں پروڈکشن آرڈر کی بھی کوئی ضرورت… Continue 23reading حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے،آصف زرداری نے چیلنج کردیا