بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ

datetime 10  جولائی  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس310.78پوائنٹس کے اضافے سے34307.11پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاجب کہ67.10فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 31ارب47کروڑ3لاکھ روپے سے زائدکااضافہ ہوا۔اور کاروباری حجم بھی پیرکی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ

ویڈیو درست ثابت ہوئی تو نواز شریف کے کیس کا کیا بنے گا؟جانئے

datetime 10  جولائی  2019

ویڈیو درست ثابت ہوئی تو نواز شریف کے کیس کا کیا بنے گا؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اگر ویڈیو درست ثابت ہو جاتی ہے تونواز شریف کے کیس کی دوبارہ سماعت ہوگی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ریکارڈنگ کیلئے استعمال ہونے والے تمام افراد اور جس آلہ سے ریکارڈنگ کی گئی اسے بھی عدالت میں پیش کرنا ہو گا۔… Continue 23reading ویڈیو درست ثابت ہوئی تو نواز شریف کے کیس کا کیا بنے گا؟جانئے

بی آرٹی منصوبہ انوکھا شاہکار بن گیا۔۔۔!!! 30ارب میں بننے والا منصوبہ حجام کی دکان میں تبدیل

datetime 10  جولائی  2019

بی آرٹی منصوبہ انوکھا شاہکار بن گیا۔۔۔!!! 30ارب میں بننے والا منصوبہ حجام کی دکان میں تبدیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں زیر تکمیل میٹرو بس منصوبے کے انڈر پاس میں حجام نے دکان کھول لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقہ ہشت نگری میں میٹرو کے نیچے سے بنائے گئے انڈر پاس میں حجام نے چار کرسیاں، شیشہ، میز اور دیگر ضروری سامان رکھ کر روزی کا اڈہ کھول… Continue 23reading بی آرٹی منصوبہ انوکھا شاہکار بن گیا۔۔۔!!! 30ارب میں بننے والا منصوبہ حجام کی دکان میں تبدیل

’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا

datetime 10  جولائی  2019

’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار میں آئے 11 ماہ ہو گئے اور ان11 ماہ میں پاکستانی پاسپورٹ 106 ویں نمبر پر چلا گیا۔ہینلے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاسپورٹ نے 106ویں پوزیشن حاصل کی جس کے حامل افراد 30 ممالک کا ویزہ فری سفر کرسکتے ہیں۔ عالمی ادارے ہینلے کی… Continue 23reading ’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا

تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت یہ سافٹ وئیر کس کمپنی نے تیار کیا اور اسکا مقصد کیا ہے؟ہوشربا انکشافات

datetime 10  جولائی  2019

تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت یہ سافٹ وئیر کس کمپنی نے تیار کیا اور اسکا مقصد کیا ہے؟ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت کر دی ۔ذرائع کے مطابق اردو ان پیچ کی جگہ مائکروسافٹ کی اردو زبان یا اردو ورڈ پروسیسر استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ، ذرائع کے مطابق ان پیچ بھارتی کمپنی کی طرف سے تیار کردہ ہے… Continue 23reading تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت یہ سافٹ وئیر کس کمپنی نے تیار کیا اور اسکا مقصد کیا ہے؟ہوشربا انکشافات

استعفیٰ دیں ورنہ ، ن لیگ اپنی بات پر قائم احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو خفیہ پیغام ارسال

datetime 10  جولائی  2019

استعفیٰ دیں ورنہ ، ن لیگ اپنی بات پر قائم احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو خفیہ پیغام ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک خود کو اس معاملے سے الگ کر لیتے لیکن انہوں نے نہیں کیا۔ میری مسلم لیگ ن کے ایک رہنما سے ملاقات ہوئی تو اس نے ہنستے ہنستے کہا کہ ہم نے… Continue 23reading استعفیٰ دیں ورنہ ، ن لیگ اپنی بات پر قائم احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو خفیہ پیغام ارسال

انجن آگے نکل گیا اور بوگیاں پیچھے رہ گئیں۔۔۔!!! پاکستان ایکسپریس بڑے حادثےسے بال بال بچ گئی

datetime 10  جولائی  2019

انجن آگے نکل گیا اور بوگیاں پیچھے رہ گئیں۔۔۔!!! پاکستان ایکسپریس بڑے حادثےسے بال بال بچ گئی

لاہور(این این آئی) کراچی سے پنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں فرید آباد میں انجن سے علیحدہ ہوگئیں۔پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں ریلوے اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر علیحدہ ہوئیں۔ بوگیوں کو انجن سے ملانے والا جوائنٹ اچانک ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں انجن آگے نکل گیا اور بوگیاں پیچھے رہ گئیں۔ شدید جھٹکے… Continue 23reading انجن آگے نکل گیا اور بوگیاں پیچھے رہ گئیں۔۔۔!!! پاکستان ایکسپریس بڑے حادثےسے بال بال بچ گئی

پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانا ہے تو یہ کام ہر صورت کرنا ہوگا‘ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان نے تجویز پیش کردی

datetime 9  جولائی  2019

پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانا ہے تو یہ کام ہر صورت کرنا ہوگا‘ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان نے تجویز پیش کردی

لاہور(این این آئی) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، پاکستان کا مستقبل تعلیم میں ہے،ہمیں میڈیکل کے شعبے کو بھی ترقی دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر اے ایس چغتائی نے پتھالوجی کے شعبہ میں انقلاب برپا کرنے کی غرض سے اہم کردار ادا کیا… Continue 23reading پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانا ہے تو یہ کام ہر صورت کرنا ہوگا‘ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان نے تجویز پیش کردی

خواجہ آصف کے صاحبزادے خواجہ اسد کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کی تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش،والدہ کیوں پیش نہیں ہوئیں؟نیب نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 9  جولائی  2019

خواجہ آصف کے صاحبزادے خواجہ اسد کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کی تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش،والدہ کیوں پیش نہیں ہوئیں؟نیب نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کے صاحبزادے خواجہ اسد آصف کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کی تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش ہو گئے، نیب نے خواجہ آصف کی اہلیہ اور صاحبزادے کو 8جولائی کوطلب کیا تھا جبکہ اس سے قبل بھی طلبی کے نوٹس جاری کئے گئے تھے۔… Continue 23reading خواجہ آصف کے صاحبزادے خواجہ اسد کینٹ ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ کی تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش،والدہ کیوں پیش نہیں ہوئیں؟نیب نے بڑا حکم جاری کردیا