عیدالاضحی پر ایسے پروگرام نشر نہ کئے جائیں ، پیمرا نےتما م ٹی وی چینلز کو اہم ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیمرا نے نجی ٹی وی چینلز سے اپیل کی ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر پہلے سے ریکارڈ کئے گئے یا براہ راست ایسے پروگرام نشر کرنے سے گریز کریں جو قوم اور کشمیری بھائیوں کے جذبات کو مجروح کریں۔نوٹیفکیشن میں تمام نیوز اور انٹرٹینمنٹ چینل سے درخواست کی گئی ہے… Continue 23reading عیدالاضحی پر ایسے پروگرام نشر نہ کئے جائیں ، پیمرا نےتما م ٹی وی چینلز کو اہم ہدایات جاری کردیں