750ارب کے نئے ٹیکس،آئی ایم ایف رپورٹ نے نیازی حکومت کے پارلیمنٹ اور قوم سے جھوٹ کا پول کھول دیا ہے، شہباز شریف نے کھری کھری سنادیں
اسلام آباد /لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے آئی ایم ایف رپورٹ پر شدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف رپورٹ نے نیازی حکومت کے پارلیمنٹ اور قوم سے جھوٹ کا پول کھول دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت نے… Continue 23reading 750ارب کے نئے ٹیکس،آئی ایم ایف رپورٹ نے نیازی حکومت کے پارلیمنٹ اور قوم سے جھوٹ کا پول کھول دیا ہے، شہباز شریف نے کھری کھری سنادیں