عام انتخابات 2018 میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات 2018 میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئی ہیں،ضرورت سے دوگنا زائد بیلٹ باکسز اضافی فولڈ ایبل سکرینز کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔الیکشن کمیشن کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیاکہ پولنگ عملے کو ادائیگیوں کا ایڈجسٹ منٹ ریکارڑبھی موجود نہیں ہے۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading عام انتخابات 2018 میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں،حیرت انگیز انکشافات





































