بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ واشنگٹن، پاکستانی کمیونٹی کا جوش و خروش دیدنی، پہلی مرتبہ ایرینہ کے بھرنے کا امکان

datetime 11  جولائی  2019

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ واشنگٹن، پاکستانی کمیونٹی کا جوش و خروش دیدنی، پہلی مرتبہ ایرینہ کے بھرنے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کو لے کر کمیونٹی میں زبردست جوش وخروش پایاجارہا ہے ،وزیراعظم کے خطاب کے مقام کیلئے پہلے ہی 10ہزار سے زائد افراد کی جانب سے بکنگ کرائی جاچکی ہے،امریکہ کی تمام ریاستوں سے پاکستانی کمیونٹی کے افراد ریلیوں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا دورہ واشنگٹن، پاکستانی کمیونٹی کا جوش و خروش دیدنی، پہلی مرتبہ ایرینہ کے بھرنے کا امکان

جمعیت علماء اسلام (ف) بھی تاجروں سے مل گئی، اہم اعلان کر دیا

datetime 11  جولائی  2019

جمعیت علماء اسلام (ف) بھی تاجروں سے مل گئی، اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف)کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے تاجروں کی جانب سے دی گئی تیرہ جولائی کی ہڑتال کی حمایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں جیلوں سے نہ ڈرایا جائے، ایم ایم اے جلد انشاء اللہ اسلام آباد کا رخ کریگی،25 جولائی کو اپوزیشن جماعتیں یوم… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام (ف) بھی تاجروں سے مل گئی، اہم اعلان کر دیا

راول ڈیم ساتویں مرتبہ آبی دہشت گردگی کا شکار،کروڑوں کی مچھلیاں ہلاک، شہری زندگی کو بھی خطرات

datetime 11  جولائی  2019

راول ڈیم ساتویں مرتبہ آبی دہشت گردگی کا شکار،کروڑوں کی مچھلیاں ہلاک، شہری زندگی کو بھی خطرات

اسلام آباد(آن لائن)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد اور وفاقی پولیس کے دو تھانوں سیکرٹریٹ اور بنی گالہ کی مبینہ نااہلی اور مال کماؤ پالیسی کی وجہ سے راول ڈیم ساتویں مرتبہ آبی دہشت گردگی کا شکار ہو گیا،مافیا نے مچھلیاں پکڑنے اور ٹھیکہ نہ ملنے پر ڈیم میں زہریلا کیمیکل پھینک دیا جسکی وجہ سے کروڑوں… Continue 23reading راول ڈیم ساتویں مرتبہ آبی دہشت گردگی کا شکار،کروڑوں کی مچھلیاں ہلاک، شہری زندگی کو بھی خطرات

اسحاق ڈار پلی بارگین کی آپشن قبول کرنے کے لیے تیار،حکومت کو کتنے ارب ڈالرز واپس کریں گے

datetime 11  جولائی  2019

اسحاق ڈار پلی بارگین کی آپشن قبول کرنے کے لیے تیار،حکومت کو کتنے ارب ڈالرز واپس کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پلی بارگین کی آپشن قبول کرنے کے لیے تیار ہوگئے،اس بات کا دعویٰ معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کیا، انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار حکومت کو ایک ارب ڈالرز کی رقم واپس کرنے کے لیے تیار ہیں۔ معروف صحافی نے کہا کہ اسحاق ڈار… Continue 23reading اسحاق ڈار پلی بارگین کی آپشن قبول کرنے کے لیے تیار،حکومت کو کتنے ارب ڈالرز واپس کریں گے

اینکر مرید عباس قتل کیس میں نیا موڑ، واقعے سے قبل ملزم عاطف کے اغوا ء کا انکشاف، والد کا حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 11  جولائی  2019

اینکر مرید عباس قتل کیس میں نیا موڑ، واقعے سے قبل ملزم عاطف کے اغوا ء کا انکشاف، والد کا حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی(این این آئی)نیوز اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم موڑ آگیا،قتل کے ملزم عاطف زمان کے والد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا بیٹا چند روز قبل تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا ہوا تھا۔قتل کے ملزم عاطف زمان کے والدین مانسہرہ میں ہیں اور انہوں نے قانونی کارروائی کے لیے وکیل سے… Continue 23reading اینکر مرید عباس قتل کیس میں نیا موڑ، واقعے سے قبل ملزم عاطف کے اغوا ء کا انکشاف، والد کا حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا

معاشی چیلنجز، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے خوشخبری سنا دی

datetime 11  جولائی  2019

معاشی چیلنجز، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن صورتحال بہتر ہورہی ہے اور ایک سال بعد حالات میں نمایاں بہتری آئے گی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور قرضوں اور بجٹ خسارے میں اضافہ چیلنجز ہیں،ہمیں مستقبل کیلئے پرامید رہنا چاہیے، ٹیکس چوری کرنے… Continue 23reading معاشی چیلنجز، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 11  جولائی  2019

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے زون 4میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت 18500مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ڈیڑھ سال میں دس ہزار گھر بذریعہ قرعہ اندازی غریبوں کو دئیے جائیں گے۔ سکیم کاآغاز اسلام آباد کی دو کچی آبادیوں سے ہوگا جبکہ دائرہ کار پورے… Continue 23reading وزیر اعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے، ہر شہری کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے

datetime 11  جولائی  2019

فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے، ہر شہری کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک‎)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی نئی انڈسٹریل پالیسی صوبے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ نئی انڈسٹریل پالیسی کے نفاذ سے12 لاکھ شہریوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور انڈسٹریل پالیسی کے تحت 5 لاکھ کارکنوں کی استعدادکار بڑھائی جائے… Continue 23reading فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے، ہر شہری کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے

وزیراعلیٰ کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 11  جولائی  2019

وزیراعلیٰ کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک‎) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت