سانحہ کے ذمہ داروں کو معاف نہیں کروں گا،میرے ضمیر پر بوجھ ہوا تو اپنا استعفیٰ بلاول کے ہاتھ میں تھماؤں گا، شیخ رشید کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے کی رپورٹ 3سے چار روز تک جاری کردی جائے گی ذمہ داروں کو معاف نہیں کریں گے ٗمیرے ضمیر پر بوجھ ہوا تو اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کے ہاتھ میں تھماؤں گا۔ملک میں اس وقت 136مسافر ٹرینیں،55 مال گاڑیاں چل رہی… Continue 23reading سانحہ کے ذمہ داروں کو معاف نہیں کروں گا،میرے ضمیر پر بوجھ ہوا تو اپنا استعفیٰ بلاول کے ہاتھ میں تھماؤں گا، شیخ رشید کا اعلان