20 ارب ڈالر کرپشن کے ملزم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سیکرٹری کابینہ کا سیکرٹری داخلہ کو سفارشی خط
اسلام آباد (آن لائن) 20 ارب ڈلر ایل این جی کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزم مبین صولت کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ جس کے لئے کابینہ ڈویژن کے سیکرٹری نے سیکرٹری داخلہ حکومت پاکستان کو باقاعدہ سفارشی خط ارسال کردیا ہے۔ ذرائع سے حاصل دستاویزات کے مطابق پیٹرولیم… Continue 23reading 20 ارب ڈالر کرپشن کے ملزم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سیکرٹری کابینہ کا سیکرٹری داخلہ کو سفارشی خط