پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی کھل کر سامنے آگئی، ڈیزائن کے بغیر پشاور میٹرو منصوبےکی تعمیر کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی)کے سابق چیف ایگزیکٹو الطاف اکبر درانی کی برطرف کیخلاف اپیل واپس لینے پر خارج کر دی جبکہ دوران سماعت انکشاف ہوا ہے کہ منصوبے کا باقاعدہ ڈیزائن نہیں بنا ۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس عالم کی سربراہی میں تین… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی کھل کر سامنے آگئی، ڈیزائن کے بغیر پشاور میٹرو منصوبےکی تعمیر کا انکشاف











































