پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

آزادی مارچ،قومی اسمبلی کا اجلاس طلب،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے آزادی مارچ کے معاملے کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کا معاملہ دونوں ایوانوں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھایا جائے گا،وفاقی حکومت کی مشاورت سے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 نومبر کو شام 4 بجے طلب کیا گیا جس میں آزادی مارچ سے متعلق کھل کر

بحث ہوگی۔صدر نے اجلاس آئین کے ارٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کو بات کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا جب کہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان بھی شریک ہوں گے اور خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق  آزادی مارچ کے معاملے کو سینیٹ میں بھی اٹھایا جائے گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…