بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں چاند گرہن کب لگے گا اور اس کا دورانیہ کتنا ہوگا؟جانئے

datetime 11  جولائی  2019

پاکستان میں چاند گرہن کب لگے گا اور اس کا دورانیہ کتنا ہوگا؟جانئے

سرگودھا(اے این این)پاکستان میں 17جولائی 2019 کی رات جزوی چاند گرہن ہوگاجوپاکستان میں نظر آئے گاپاکستانی معیاری وقت کے مطابق رات 1 بجکر 43 منٹ پر شروع ہوگا اور 17 جولائی کی صبح پانچ بجکر 17 منٹ تک رہے گاکیونکہ رات بارہ بجے تاریخ بدل جاتی ہے زیادہ سے زیادہ گرہن رات ڈھائی بجے ہوگا۔… Continue 23reading پاکستان میں چاند گرہن کب لگے گا اور اس کا دورانیہ کتنا ہوگا؟جانئے

انا للہ و انا الیہ راجعون !مسلم لیگ (ن)سوگ میں ڈوب گئی ،نوازشریف کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

datetime 11  جولائی  2019

انا للہ و انا الیہ راجعون !مسلم لیگ (ن)سوگ میں ڈوب گئی ،نوازشریف کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمااورضلع ویسٹ کی یوسی نمبر 33 کے چیئرمین وقارتنولی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے ، پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے صدرشاہ محمد شاہ ،جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل سینئررہنماخواجہ طارق نذیراور بلدیہ عظمی کراچی میں مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈرندیم اخترآرائیں نے وقارتنولی کے انتقال پراظہارافسوس کرتے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون !مسلم لیگ (ن)سوگ میں ڈوب گئی ،نوازشریف کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

گزشتہ دورے پر آیا تو پاکستان کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا تھالیکن اب۔۔۔!!! صدر عالمی اقتصادی فورم نےعمران خان کی تعریفوں کےپل باندھ دئیے

datetime 11  جولائی  2019

گزشتہ دورے پر آیا تو پاکستان کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا تھالیکن اب۔۔۔!!! صدر عالمی اقتصادی فورم نےعمران خان کی تعریفوں کےپل باندھ دئیے

اسلام آباد(این این آئی)عالمی اقتصادی فورم کے صدر بوریگ برینڈے نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت، سلامتی اور توانائی شعبے میں بہتری آئی ہے اور وزیراعظم عمران خان تبدیلی لا رہے ہیں۔عالمی اقتصادی فورم کے صدر بوریگ برینڈے نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں مثبت پیش رفت ہورہی ہے،… Continue 23reading گزشتہ دورے پر آیا تو پاکستان کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا تھالیکن اب۔۔۔!!! صدر عالمی اقتصادی فورم نےعمران خان کی تعریفوں کےپل باندھ دئیے

نگران حکومت کا وہ طاقتور وزیر جس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا

datetime 11  جولائی  2019

نگران حکومت کا وہ طاقتور وزیر جس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفرکا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ،نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما علیم خان بھی موجود تھے۔ بیرسٹرعلی ظفرنے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا،وزیراعظم نے علی… Continue 23reading نگران حکومت کا وہ طاقتور وزیر جس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا

شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 11  جولائی  2019

شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(آن لائن)ٹرین حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر شیخ رشید استعفیٰ دو کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹرین حادثے میں تقریبا12 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے جس کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شیخ رشید سے استعفیٰ طلب کرتے ہوئے حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے… Continue 23reading شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری اور ہیروئن سمگلنگ کا الزام ، اہلیہ نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کربڑا مطالبہ کردیا

datetime 11  جولائی  2019

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری اور ہیروئن سمگلنگ کا الزام ، اہلیہ نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کربڑا مطالبہ کردیا

لاہور(اے این این )صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر انکی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا، نبیلہ ثنا اللہ نے وکلا ٹیم کی مشاورت سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم آفس کو خط بھجوا دیا۔رانا ثنا اللہ کی اہلیہ کی جانب سے دو صفحوں پر مشتمل یہ… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی گرفتاری اور ہیروئن سمگلنگ کا الزام ، اہلیہ نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کربڑا مطالبہ کردیا

اینکر مرید عباس کے قتل میں نیا موڑ آگیا ، قاتل عاطف زمان چند سال قبل تک کہاں ملازم رہا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  جولائی  2019

اینکر مرید عباس کے قتل میں نیا موڑ آگیا ، قاتل عاطف زمان چند سال قبل تک کہاں ملازم رہا؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی (آن لائن)اینکر مرید عباس کے قتل میں نیا موڑ آگیا، قاتل عاطف زمان منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ میں بھی ملوث نکلا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ طارق دھاریجو کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزم عاطف زمان بظاہر ٹائروں کے بزنس سے منسلک تھا جبکہ ملزم کے پاس مقتول مرید… Continue 23reading اینکر مرید عباس کے قتل میں نیا موڑ آگیا ، قاتل عاطف زمان چند سال قبل تک کہاں ملازم رہا؟حیرت انگیز انکشافات

’’پاکستان کی ترقی کوٹ لکھپت جیل میں قید کردی گئی‘‘

datetime 11  جولائی  2019

’’پاکستان کی ترقی کوٹ لکھپت جیل میں قید کردی گئی‘‘

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ غریب عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں جبکہ کوٹ لکھپت جیل میں پاکستان کی ترقی قید ہے۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہا کہ غریب عوام… Continue 23reading ’’پاکستان کی ترقی کوٹ لکھپت جیل میں قید کردی گئی‘‘

اکبر ایکسپریس ٹرین کو حادثے کی وجہ کیا بنی؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلوے ہیڈ کوارٹر حکام کو پیش

datetime 11  جولائی  2019

اکبر ایکسپریس ٹرین کو حادثے کی وجہ کیا بنی؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلوے ہیڈ کوارٹر حکام کو پیش

لاہور (آن لائن) صادق آبادکے قریبی ریلوے سٹیشن رحیم یار خان پر ہونے والے اکبر ایکسپریس ٹرین کے حادثے کے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلوے ہیڈ کوارٹر کو پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں حادثے کی وجہ کانٹا نہ بدلنا بتائی گئی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اکبر… Continue 23reading اکبر ایکسپریس ٹرین کو حادثے کی وجہ کیا بنی؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلوے ہیڈ کوارٹر حکام کو پیش