اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینٹ کے لیے امیدوار نامزد کر دیا،حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں، احسن اقبال کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میرحاصل خان بزنجو کو چیئر مین سینٹ کیلئے نامزد کر دیا۔ جمعرات کو رہبر کمیٹی کا اجلاس کنوینر اکرم خان درانی کی زیر صدارت میں مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر، ئیر بخاری مسلم لیگ… Continue 23reading اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینٹ کے لیے امیدوار نامزد کر دیا،حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں، احسن اقبال کا دعویٰ