بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری کے تمام دعوے ٹھس ،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بنایا گیا قمری کیلنڈر غلط نکلا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بنایا گیا قمری کیلنڈر غلط نکلا۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے مطابق صفر کا مہینہ بروز منگل آج شروع ہو گیا ہے جبکہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق یکم صفر بروز پیر ہونا تھی ۔

واضح رہے کہ قمری کیلنڈر پر پہلے ہی مذہبی حلقوں میں تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔ اسلامی نظریاتی کونسل بھی قمری کیلنڈر پر حتمی فیصلہ نہیں کر سکی اور معاملہ وزارت مذہبی امور کے حوالے کر دیاتھا۔ وزارت مذہبی امور صوبوں سے قمری کیلنڈر کے نفاذ سے مشاورت بھی کر رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…