حکومت نے ایک سالہ مکمل ہونے پر 18 اگست کو کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ایک سالہ مکمل ہونے پر 18 اگست کو’’ پلانٹ فار پاکستان ڈے ‘‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ کرلیا ۔وزیر اعظم عمران خان 18 اگست کو لاہور میں پودا لگا کر’’ ارب شجرکاری مہم ‘‘ کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہر شہری کو… Continue 23reading حکومت نے ایک سالہ مکمل ہونے پر 18 اگست کو کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں