وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے انتہائی اہم حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے تمام وفاقی وزارتوں، اداروں، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 30 جون 2019 کو اختتام پذیر ہونے والے مالی سال کے لیے اپنے ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات یکم ستمبر تک حاصل کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک علیحدہ میمورنڈم میں حکومت… Continue 23reading وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے انتہائی اہم حکم جاری کر دیا