پاکستان بڑا مقدمہ ہار گیا، سوا 5ارب جرمانہ عائد عدم ادائیگی پر کیا ہوگا؟لندن کی عدالت کا دھماکہ خیز حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان براڈ شیٹ ایل ایل سی کے خلاف ایک اور مقدمہ ہار گیا ،روزنامہ جنگ کے مطابق لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی ہےجس کے بعد 3 کروڑ 30لاکھ ڈالرزتقریباً سوا 5ارب سے زائد کی ادائیگی کرنا ہوگی۔یاد رہے لندن کورٹ برائے عالمی ثالثی نے گزشتہ برس پاکستان پر 2کروڑ20لاکھ… Continue 23reading پاکستان بڑا مقدمہ ہار گیا، سوا 5ارب جرمانہ عائد عدم ادائیگی پر کیا ہوگا؟لندن کی عدالت کا دھماکہ خیز حکم