کیا آپ ذہنی توازن کھوبیٹھی ہیں؟ وفاقی وزیر علی زیدی کا مریم نواز سے استفسار
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے استفسار کیا ہے کہ کیا آپ ذہنی توازن کھوبیٹھی ہیں؟۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کی پوسٹ پر مریم نواز کے ردعمل پر وفاقی وزیر علی زیدی ان پر برس پڑے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز… Continue 23reading کیا آپ ذہنی توازن کھوبیٹھی ہیں؟ وفاقی وزیر علی زیدی کا مریم نواز سے استفسار