محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے، اورشدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کا خدشہ بھی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ13 جولائی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی پیش گوئی کردی