منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جنوبی وزیرستان میں دو قبائل کے درمیان خوفناک لڑائی کا اختتام،3افراد ہلاک9زخمی،مورچوں کا کنٹرول لیویزفورس نے سنبھال لیا

datetime 17  اگست‬‮  2019

جنوبی وزیرستان میں دو قبائل کے درمیان خوفناک لڑائی کا اختتام،3افراد ہلاک9زخمی،مورچوں کا کنٹرول لیویزفورس نے سنبھال لیا

وانا(این این آئی)جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں دوتانی اور وزیر قبائل کے مابین مسلح جھڑپ کے بعد فائرنگ بند ہوگئی۔مسلح دونوں قبائل کے مورچہ زن افراد نے مورچے(بنکرز)خالی کردئیے،اہم مورچوں کا کنٹرول لیویزفورس نے سنبھال لیا،اب تک ہونیوالی لڑائی میں 3 افراد ہلاک جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں قبائل کے بیچ… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں دو قبائل کے درمیان خوفناک لڑائی کا اختتام،3افراد ہلاک9زخمی،مورچوں کا کنٹرول لیویزفورس نے سنبھال لیا

پولیس ڈھونڈتی رہ گئی،اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا شوہر جابر موتی والا اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2019

پولیس ڈھونڈتی رہ گئی،اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا شوہر جابر موتی والا اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی)ڈیفنس کی رہائشی اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا اسکا شوہر بیرون ملک فرار ہو گیا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علی جابر موتی والا کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کراچی اور حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے تاہم 13اگست کو وہ بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو… Continue 23reading پولیس ڈھونڈتی رہ گئی،اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا شوہر جابر موتی والا اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

کنٹریکٹ پر تین سال سے فرائض سرانجام دینے والے سرکاری ملازمین کی فہرستیں طلب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2019

کنٹریکٹ پر تین سال سے فرائض سرانجام دینے والے سرکاری ملازمین کی فہرستیں طلب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی)محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری محکموں سے تین سال سے کنٹریکٹ پر فرائض سرانجام دینے والے ملازمین کی فہرستیں طلب کر لیں۔ گزشتہ دنوں کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے قانون میں ترامیم کی منظوری دی گئی تھی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے تمام محکموں کے سربراہان سے کنٹریکٹ پر تین سال سے… Continue 23reading کنٹریکٹ پر تین سال سے فرائض سرانجام دینے والے سرکاری ملازمین کی فہرستیں طلب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی،56 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دے دی گئی

datetime 17  اگست‬‮  2019

ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی،56 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دے دی گئی

اسلام آباد/لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی جبکہ امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے۔نجی ٹی… Continue 23reading ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی،56 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دے دی گئی

کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز، جانتے ہیں کتنے سال کی مدت ملازمت پوری کرنیوالوں کو ترجیح دی جائیگی؟

datetime 17  اگست‬‮  2019

کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز، جانتے ہیں کتنے سال کی مدت ملازمت پوری کرنیوالوں کو ترجیح دی جائیگی؟

لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے پنجاب کے مختلف محکمہ جات میں کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے تمام سرکاری محکمہ جات کے سربراہان سے فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ملازمتوں پر مستقل ہونے کے لئے وہ تمام کنٹریکٹ ملازمین اپنے محکمہ… Continue 23reading کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز، جانتے ہیں کتنے سال کی مدت ملازمت پوری کرنیوالوں کو ترجیح دی جائیگی؟

کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع کردی،نیا محاذ کھل گیا

datetime 17  اگست‬‮  2019

کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع کردی،نیا محاذ کھل گیا

لاہور(این این آئی ) کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع کر تے ہوئے وولر بیراج لوئر کلنائی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی نہ صرف معائنے کی اجازت نہیں دے رہے بلکہ سیلابی پانی کی اطلاعات… Continue 23reading کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع کردی،نیا محاذ کھل گیا

دشمن کی آبدوز کا سراغ لگانے والے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازات کی منظوری ،دیگر 40افسران کیلئے بھی اعزازات تفویض

datetime 17  اگست‬‮  2019

دشمن کی آبدوز کا سراغ لگانے والے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازات کی منظوری ،دیگر 40افسران کیلئے بھی اعزازات تفویض

اسلام آباد( این این آئی)صدرِپاکستان نے دشمن کی آبدوز کا سراغ لگانے والے آفیسرز لیفٹیننٹ کمانڈر حمیر افتخار کو ستارہ بسالت اورلیفٹیننٹ کمانڈر خرم داود کو تمغہ بسالت تفویض کرنے کی منظوری دے  دی ۔ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ان دھرتی کے بیٹوں نے پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کی جدید آبدوز کا سراغ… Continue 23reading دشمن کی آبدوز کا سراغ لگانے والے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازات کی منظوری ،دیگر 40افسران کیلئے بھی اعزازات تفویض

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا بھی دندان شکن جواب ،صورتحال شدید کشیدہ

datetime 17  اگست‬‮  2019

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا بھی دندان شکن جواب ،صورتحال شدید کشیدہ

میرپور (آن لائن) بھارتی فوج کی میرپور آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی سورماؤں کو دندان شکن جواب دیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ میرپور… Continue 23reading بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا بھی دندان شکن جواب ،صورتحال شدید کشیدہ

قومی اتحاد کی عمدہ مثال۔۔۔!!! بھارت جنگ کا شوق پورا کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں ، اپوزیشن نے عمران خان کیساتھ کندھے سے کندھا ملاتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2019

قومی اتحاد کی عمدہ مثال۔۔۔!!! بھارت جنگ کا شوق پورا کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں ، اپوزیشن نے عمران خان کیساتھ کندھے سے کندھا ملاتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

سکھر(آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا فرض ہے کہ پاکستان کے خدشات کو دیکھے کیونکہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ جنگ سے تو قومیں تباہ ہو جاتی ہیں ۔پاکستان نیوکلیئر پاور ہے بھارت کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ۔ان خیالات کا اظہار خورشید… Continue 23reading قومی اتحاد کی عمدہ مثال۔۔۔!!! بھارت جنگ کا شوق پورا کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں ، اپوزیشن نے عمران خان کیساتھ کندھے سے کندھا ملاتے ہوئے شاندار اعلان کردیا