منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سکیورٹی چیلنجز ،پاکستان کاایران کیساتھ سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے بعد ایرانی سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی چیلنجز کی ایک بڑی وجہ ہمسایہ ملکوں کے حالات ہیں، افغانستان کیساتھ 100 کلومیٹر کی سرحد پر

باڑ 10سال قبل لگا لینی چاہئے تھی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک ایران سرحد پر بھی باڑ لگانے کا منصوبہ ہے۔ ملٹری اور سول لیڈرشپ نے سکیورٹی صورت حال پر کافی حد تک قابو پا لیا ہے، سرمایہ کاری، مالی ترقی کیلئے امن و استحکام ضروری ہے۔ پاک افغان بارڈر پر کافی پیش رفت ہوچکی ہے اب یہ کام 2020 تک مکمل کر لیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…