منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پرویز الٰہی اور فضل الرحمٰن کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صحافی نےایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ مولانا غصے میں آکر جواب دیئے بغیر چلے گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما پرویز الہٰی اور مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس کر رہے تھے ، اس موقع پر صحافی کے ایک سوال پر مولاناغصے میں پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک رپورٹر نے مولانا فضل الرحمان سے سوال پوچھا کہ آپ نے ماضی میں کہا تھا کہ وزیراعظم کا استعفیٰ مانگنا غیر آئینی ہے تو آج وہ آپ کیلئے کیسے آئینی ہوگیا؟ ۔

رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں نے ایسی بے تکی باتیں کرنی ہوتی ہیں کوئی کام اگر کسی سیدھے راستے پر چل رہا ہوتو آپ نے اسے ادھر ادھر کرنا ہوتا ہے یہ کہہ کر وہ پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچ تھے۔‎‎

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…