ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو۔۔۔وزیر داخلہ نے حیران کن بات کہہ دی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو راستہ نکل سکتا ہے،آصف زرداری کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے،حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور اگر ہم ڈیلور کر گئے تو اگلے 5سال بھی ہمارے ہیں۔ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ’نواز شریف کے جلد کے ٹشوز جانچنے کی ضرورت پڑی تو بیرون ملک جانا لازمی ہوگا اور

میری ذاتی رائے ہے ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو راستہ نکل سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کا کیس بہت مضبو ط ہے اور ان کا فیصلہ بھی عدالت نے کرنا ہے، دھرنے کی سیاست ختم ہونی چاہیے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت کے مولانا فضل الرحمٰن سے تعلقات ہیں، انشا اللّہ تعالیٰ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔اعجاز شاہ نے مزید کہا کہ ہمارے انڈیکٹرز بہت اچھے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…