جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

موبائل سے ویڈیوز لیک نہ ہی کوئی بلیک میلنگ ،رابی پیرزادہ نے یہ سارا ڈرامہ کیوں اور کس کے کہنےپر رچایا؟ سیکنڈل کی اصل کہانی سامنے آگئی ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیرزادہ ویڈیو سکینڈل کی اصل کہانی سامنے آگئی ، اداکارہ نے یہ سب بیرون ملک سیٹل ہونے کے لئے کیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق رابی پیرزادہ بیرون ملک امیگریشن حاصل کرنے کے لئے کافی عرصہ سے کوششیں کررہی تھیں جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے اپنے قریبی دوست کے مشورے پر یہ سارا کھیل کھیلا تاکہ انہیں کسی بھی ملک کی امیگریشن آسانی سے مل سکے کیونکہ اس سکینڈل

کے بعد یہی ظاہر کریں گی کہ وہ پاکستان میں محفوظ نہیں ۔ذرائع نے بتایا رابی پیرزادہ کی طلاق نہیں ہوئی بلکہ تین سال سے ان کی علیحدگی ہے۔رابی پیرازدہ نے طارق نامی شخص سے شادی کی تھی جن کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پیشے کے اعتبار سے پائلٹ ہیں۔اس شادی سے ان کے دو بچے ہیں۔رابی پیرزادہ  عمرہ کے بعد بیرون ملک ہی قیام کریں گی۔یاد رہے رابی پیرازدہ نے سکینڈل کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…