فراڈ حکمرانوں نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم کو کوفہ پہنچا دیا، اصل چڑ سلیکٹڈ کو نہیں بلکہ سلیکٹرز کو ہے، ایمل ولی خان کا حیران کن دعویٰ
پشاور (آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ فراڈ حکمرانوں نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم کو کوفہ پہنچا دیا ہے، روٹی کی قیمت غریب کی دسترس سے باہر ہو چکی ہے،ایک سال گزرنے کے باوجود حکومت کے پاس دکھانے کیلئے کوئی کارکردگی نہیں صرف ماضی کی… Continue 23reading فراڈ حکمرانوں نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم کو کوفہ پہنچا دیا، اصل چڑ سلیکٹڈ کو نہیں بلکہ سلیکٹرز کو ہے، ایمل ولی خان کا حیران کن دعویٰ