جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون کی لاش قبر سے باہر نکال کر باہررکھ دی گئی لیکن کیوں؟ نہایت افسوسناک صورتحال

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہررحیم یار خان کے قبرستان میں زمیندار کی قبروں کے پاس تدفین پر مسئلہ کھڑا ہو گیا جس کے بعد خاتون کی لاش قبر سے باہر نکال دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رحیم یارخان میں زمینداروں کی قبروں کے پاس تدفین کرنے پر بااثر افراد نے

خاتون کی لاش قبر سے باہر نکال دی اور حملہ کر کے متوفیہ کے 3 لواحقین کو زخمی کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ خاتون کی تدفین دوبارہ کروا دی گئی ۔واقعے کے تینوں زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد دی گئی،جن کی حالت اب بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…