منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں وزیراعظم عمران خان کی تصویریں لگ گئیں بڑے بڑے بل بورڈز دیکھ کر بھارتی شہری ہکا بکا، آخر یہ تصویریں کیوں اور کس نے لگوائیں ؟پتہ چل گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں وزیراعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کی تصاویر والے بڑے بڑے بل بورڈ لگ گئے جن پر شکریہ کے پیغامات درج ہیں ۔کرتار پور راہداری کھولنے کی کوششوں پر وزیراعظم عمران خان کے حق میں یہ بل بورڈ ز سکھ رہنما ہرپال سنگھ کی جانب سے لگائے گئے ہیں ۔

جس میں لکھاہے کہ عمران خان اور نوجوت کرتار پور راہداری کھولنے کے اصل ہیرو ہیں ۔جبکہ ان کی تصاویر پنجاب کے ٹرکوں پر بھی لگا دی گئی ہیں جو کہ بھارت کی سڑکوں پر دوڑتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔بھارتی انتہا پسند ہندوؤں سے عمران خان کی تصاویر برداشت نہیں ہوئیں اور انہوں نے بل بورڈز سے فلیکس کو اتارنا شرو ع کر دیا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…