بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کی رہائی،ارشد ملک کے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے، بڑی خبر سنادی گئی

datetime 14  جولائی  2019

نوازشریف کی رہائی،ارشد ملک کے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے، بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف کی رہائی،ارشد ملک کے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے، بڑی خبر سنادی گئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس اپیل 18 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت… Continue 23reading نوازشریف کی رہائی،ارشد ملک کے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے، بڑی خبر سنادی گئی

8 سالہ ڈرائیور لڑکی کی اصل حقیقت کھل گئی ٹریفک پولیس نے نوٹس لیا تو کہانی کا ایک اور رخ سامنے آگیا

datetime 14  جولائی  2019

8 سالہ ڈرائیور لڑکی کی اصل حقیقت کھل گئی ٹریفک پولیس نے نوٹس لیا تو کہانی کا ایک اور رخ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) ٹریفک پولیس نے کراچی میں آٹھ سالہ بچی کی ڈرائیونگ کا نوٹس لیا تو کہانی کا ایک اور رخ سامنے آگیا ہے جس نے سارا معاملہ ہی الٹ کر رکھ دیا۔گزشتہ روز خوشی نامی لڑکی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس میں اسے پانی سپلائی کرنے والا ٹینکر چلاتے… Continue 23reading 8 سالہ ڈرائیور لڑکی کی اصل حقیقت کھل گئی ٹریفک پولیس نے نوٹس لیا تو کہانی کا ایک اور رخ سامنے آگیا

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنما کے استقبال کیلئے ڈالرز، یورو اور ریال کی برسات

datetime 14  جولائی  2019

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنما کے استقبال کیلئے ڈالرز، یورو اور ریال کی برسات

گوجرانوالہ (اے این این ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سہیل ظفر چیمہ چیئرمین ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب بننے کے بعد آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچے تو ڈالرز، ریال، یورو اور پاکستانی کرنسی سے ان کا استقبال کیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما سہیل ظفر چیمہ کو گزشتہ ماہ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے بورڈ… Continue 23reading گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنما کے استقبال کیلئے ڈالرز، یورو اور ریال کی برسات

شہبازشریف پر کرپشن الزامات ، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا‎ عمران خان نے خبر کس کے ذریعے لگوائی؟سب بتا دیا‎

datetime 14  جولائی  2019

شہبازشریف پر کرپشن الزامات ، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا‎ عمران خان نے خبر کس کے ذریعے لگوائی؟سب بتا دیا‎

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے برطانوی اخبار کی خبر میں لگائے گئے الزمات بے بنیاد اور پراپگنڈہ مہم قرار دے دئیے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ شائع ہونے والی خبر کے پہلے پانچ حصوں میں شہباز شریف شریف کی کارکردگی اور ان کے منصوبوں کی تعریف کی… Continue 23reading شہبازشریف پر کرپشن الزامات ، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا‎ عمران خان نے خبر کس کے ذریعے لگوائی؟سب بتا دیا‎

حج زائرین کی معاونت کے لیے ایپلی کیشن متعارف ،کونسی کونسی معلومات اردو میں حاصل کی جاسکیں گی؟جانئے

datetime 14  جولائی  2019

حج زائرین کی معاونت کے لیے ایپلی کیشن متعارف ،کونسی کونسی معلومات اردو میں حاصل کی جاسکیں گی؟جانئے

اسلام آباد ( آن لائن)وزارت مذہبی امور نے حج زائرین اور ان کے سعودی عرب میں قیام کے حوالے سے معاونت کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت نے زائرین سے معلومات کے لیے اینڈرائیڈ ایپلی کیشن استعمال کرنے کی درخواست کی ہے۔ واضح رہے کہ حج فلائیٹ آپریشن کا آغاز 4… Continue 23reading حج زائرین کی معاونت کے لیے ایپلی کیشن متعارف ،کونسی کونسی معلومات اردو میں حاصل کی جاسکیں گی؟جانئے

کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

datetime 14  جولائی  2019

کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت میں سکھ یاتریوں کی تعداد بڑھانے پر اتفاق  ہوگیا ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کو لیکر مذاکرات واہگہ میں ہوئے ، بھارت نے پاکستا ن سے 10 ہزار سکھ یاتریوں کی آمدورفت کا مطالبہ کیا جبکہ پاکستان نے روزانہ کی بنیاد پر… Continue 23reading کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال!پاکستانی ڈاکٹر نے 7سالہ افغانی بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی

datetime 14  جولائی  2019

انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال!پاکستانی ڈاکٹر نے 7سالہ افغانی بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی

ایبٹ آباد(سی پی پی) نجی ہسپتال میں نیورو سرجن نے 9 گھنٹے کی سرجری کے بعد 7 سالہ بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر عبدالعزیز نامی نیورو سرجن نے افغانستان کے صوبہ ہلمند سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ… Continue 23reading انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال!پاکستانی ڈاکٹر نے 7سالہ افغانی بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی

جناح ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹا تو ڈرائیور نے کیسے حاضر دماغی دکھائی؟

datetime 14  جولائی  2019

جناح ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹا تو ڈرائیور نے کیسے حاضر دماغی دکھائی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور مسافر ٹرین خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، دوران سفرجناح ایکسپریس کی بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹ گیا۔ حاضر دماغ ڈرائیور نے خطرہ محسوس کرتے ہی ٹرین روک دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جنگ شاہی ریلوے سٹیشن کے قریب جناح ایکسپریس کی ایک بوگی کاراڈ باکس ٹوٹ… Continue 23reading جناح ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، بوگیوں کو جوڑنے والا راڈ بکس ٹوٹا تو ڈرائیور نے کیسے حاضر دماغی دکھائی؟

ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیرقطر نے زبردست پیشکش کردی

datetime 14  جولائی  2019

ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیرقطر نے زبردست پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق پیشکش وزیراعظم عمران خان کو حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کی گئی،قطر جدید ہوائی اڈوں کی تیاری میں… Continue 23reading ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیرقطر نے زبردست پیشکش کردی