دہشتگردمحرم میں کن مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟خبردار کردیا گیا
لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ محرم الحرام میں دہشتگرد سافٹ ٹارگٹس کے طورپر مجالس اور جلوسوں کونشانہ بناسکتے ہیں اورڈویژن سے تھانے کی سطح تک کورمینجمنٹ کمیٹیوں کی تشکیل‘سرچ آپریشنز‘نفرت انگیزمواداورتقاریر‘وال چاکنگ اوراسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی‘ایس ایچ اوز کومنتظمین سے سکیورٹی انتظامات کے سرٹیفکیٹ لینے و دیگر ہدایات جاری کردی ہیں… Continue 23reading دہشتگردمحرم میں کن مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟خبردار کردیا گیا