ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں سلسلہ !محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
کراچی (این این آئی) ہفتہ کے روز بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں اکژ مقامات پر جبکہ شمالی خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے اضلاع ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ سندھ اور… Continue 23reading ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں سلسلہ !محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا











































