احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سعد رفیق کی پولیس افسر سے تلخ کلامی ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
لاہور( این این آئی) احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی پولیس افسر سے تلخ کلامی ہو گئی ۔پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار مسلم لیگی (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق او ران کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا… Continue 23reading احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سعد رفیق کی پولیس افسر سے تلخ کلامی ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟











































