کامیابی یا ناکامی، وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں سے ایک سال کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں سے ایک سال کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلی ہے ایک حکمنامہ کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو ہدایت نامہ جاری گیا ہے کہ ایک سال کے لئے دیئے گئے ٹارگٹ اور کامیابیوں بارے رپورٹ مرتب کی جائے اور کامیابی کی… Continue 23reading کامیابی یا ناکامی، وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں سے ایک سال کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلی