جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد آرمی چیف کے عہدے کی دوڑ سے کون کون باہر ہوا؟پڑھئے تفصیلات
اسلام آباد(اے این این) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے باعث پاکستان آرمی کے متعدد لیفٹیننٹ جنرل اب فور سٹار کے عہدے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ آئند تین برسوں کے دوران فوج سے آرمی چیف کی دوڑ میں شامل ہوئے بغیر ریٹائر ہونے والے تھری سٹار… Continue 23reading جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد آرمی چیف کے عہدے کی دوڑ سے کون کون باہر ہوا؟پڑھئے تفصیلات