یہ عہدہ قبول نہیں، عون چوہدری نے شکریے کے ساتھ معذرت کرلی
لاہور(این این آئی) چیئرمین پنجاب فلم سینسر بورڈ کے تقرر کے حوالے سے عون چوہدری نے شکریے کے ساتھ معذرت کر لی ہے ،اُن کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے شائع ہونے والی خبریں درست نہیں اور نہ ہی انہوں نے یہ عہدہ قبول کیا ہے ، عون چوہدری نے مزید کہا کہ وہ… Continue 23reading یہ عہدہ قبول نہیں، عون چوہدری نے شکریے کے ساتھ معذرت کرلی











































